موٹروے پولیس نے بس میں رہ جانے والے 8 سالہ گونگے و بہرے بچے کو خاندان سے ملوا دیا
باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق .موٹروے پولیس بس میں رہ جانے والے 8 سالہ گونگے و بہرے بچے کو خاندان سے ملوا دیا .بچے کی فیملی بورے والا سے مانگا منڈی جارہی تھی
بچے کا خاندان مانگا منڈی بس سے اتر گیا تھا اور 8 سالہ گونگا بہرہ بچہ بس میں رہ گیا
موٹروے پولیس کو ہیلپ لائن پر بچہ کی گم شدگی کی اطلاع دی گئی.موٹروے پولیس نے بچے کو لاہور کے قریب سے بس سے تلاش کر لیا
گم شدہ بچہ ملنے پر والدین نے موٹروے پولیس کو دعائیں دیں.
10 اور 11 سالہ بچوں نے فلموں سے متاثر ہوکر واردات کر دی ، موٹروے پولیس نے پکڑ لیا