مزید دیکھیں

مقبول

امریکا کی پاکستان میں شہریوں کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری

امریکا نے پاکستان میں اپنے شہریوں کے لیے ایک...

کم سن امریکی بچوں کی نازیبا وڈیوز بنانے والا ملزم کراچی سے گرفتار

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے امریکی قونصل خانے کی...

مرغی کی قیمت کو پر لگ گئے، ہوشربا اضافہ

پنجاب، اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف...

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر موٹر وے پولیس کا ریلی کا انعقاد

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر موٹر وے پولیس کا ریلی کا انعقاد

باغی ٹی وی رپورٹ‌کے مطابق یوم استحصال کشمیر کے موقع پر موٹر وے پولیس نے سنٹرل زون میں ڈی آئی جی احمد ارسلان ملک کی ہدایات پر خصوصی ریلیوں کا انعقاد کیا ۔دوران ریلی قومی ترانہ پاکستان اور قومی ترانہ کشمیر بجایا گیا ہے اور دومنٹ کی خاموشی اختیار کی گئی
ریلی میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کے علاؤہ روڈ یوزرز میں میں تحائف بھی تقسیم کیے گئے ۔ڈی آئی جی احمد ارسلان ملک نے کہا کہ تمام پاکستانی قوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہیں اور عنقریب ہم کشمیر کو انڈین غاصبانہ قبضے سے آزاد دیکھیں گے۔