موٹر وے پولیس نے گم شدہ بچے کو والدین سے ملوا دیا

موٹر وے پولیس نے ملتان خانیوال موٹر وے پر ملنے والے گم شدہ بچے کو والدین سے ملوا دیا

باغی ٹی وی : ترجمان موٹروے پولیس موٹروے پولیس نے خانیوال ملتان موٹر وے پر ملنے والے گم شدہ بچے کو والدین سے ملوا دیا

12سالہ بچہ گھر سے ناراض ہو کر نکلا تھا. موٹروے پولیس نے بچےکے والدین کو کافی کوشش کے بعد تلاش کیا. گم شدہ بچہ ملنے پر والدین کی موٹروے پولیس کو دعائیں دیں. ڈی آئی جی احمدارسلان ملک نے موٹروے پولیس افسران کی کارکردگی کو سراہا

میلسی : گمشدہ بچی ڈھونڈ کر والدین کے حوالے

Comments are closed.