موٹر وے پولیس کو 23 سال مکمل ہو گئے،خصوصی تقریب

0
50

شورکوٹ سلگ موٹرے وے پولیس کی 23ویں سالگرہ کے موقع پر تقریب

موٹرے پولیس کو بنے 23سال کا عرصہ گزر چکا ہے موٹرے پولیس کی 23ویں سالگرہ کے موقع پر موٹرے پولیس آ فس شورکوٹ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ایس پی موٹر وے پولیس رائے احسان دانش اور سی پی او قمر شہزاد کے علاوہ پولیس افسران کی بڑی تعداد نے شرکت کی

موٹرے وے پر مسافروں کے سفر کو محفوظ بنانے کیلئے 1997میں موٹر وے پولیس کا قیام عمل میں لایا گیا گزشتہ 23سالوں سے موٹرے پولیس مسافروں کے سفر کو محفوظ بنانے کے لیے کلیدی کردار ادا کر رہی ہے موٹرے پولیس کی 23ویں سالگرہ کے موقع پر موٹرے پولیس آ فس شورکوٹ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ایس پی موٹر وے پولیس رائے احسان دانش اور سی پی او قمر شہزاد کے علاوہ پولیس افسران کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس موقع پر موٹر وے پولیس افسران کی جانب سے سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور دعا کی گئی اس موقع پر ایس پی موٹر وے رائے احسان دانش کا کہنا تھا کہ موٹرے پولیس گزشتہ 23سالوں سے مسافروں کے محفوظ سفر کے لیے خدمات سر انجام دے رہی ہے اور آ ج کےدن ہم موٹرے پولیس افسران مزید جوش جذبے سے قومی خدمت کا فریضہ سر انجام دینے کا عزم کرتے ہیں تقرب کے اختتام پر موٹر وے پولیس افسران نے مسافروں میں پھول تقسیم کئے

Leave a reply