مزید دیکھیں

مقبول

شائستہ کیساتھ گہرا تعلق تھا، مگر اب ہم زیادہ ملتے نہیں،ساحر لودھی

کراچی: پاکستان کے مشہور اداکار و میزبان ساحر لودھی...

لنڈی کوتل:پاک افغان جرگے میں طورخم بارڈر کھولنے پر سیز فائر کا اتفاق

لنڈی کوتل(باغی ٹی وی رپورٹ)خیبر میں پاک افغان طورخم...

سوچ عورت ایوارڈ .تحریر:عنبریں حسیب عنبر

عالمی یومِ خواتین پر ہمیں ہیومن رائٹس کونسل آف...

سبحان ربّی الاعلیٰ‌۔اللہ کےفضل وکرم کےبغیرکوئی چیزبھی ممکن نہیں‌،موٹروےزیادتی مجرم کے قریب پہنچ گئے،شہبازگل

لاہور: سُبْحَانَ رَبِّيَ الأَعْلَى اللہ تیرا شکر۔ تیری مدد کا شکر۔ آج سب کے دلوں کی دعا سننے کا شکر،موٹروےزیادتی مجرم کے قریب پہنچ گئے،وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل کا موٹروے زیادتی کرنے والے مجرم کے قریب پہنچ گئے ہیں اوریہ سب اللہ کے فضل سے ہواہے ،

 

 

باغی ٹی وی کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پراپنے ہم وطنوں کے نام اس پیغام میں کہا ہےکہ

سُبْحَانَ رَبِّيَ الأَعْلَى

اللہ تیرا شکر۔ تیری مدد کا شکر۔ آج سب کے دلوں کی دعا سننے کا شکر

باغی ٹی وی کے مطابق اس کے بعد ایک اورٹویٹ پیغام میں شہبازگل نے کہا ہے کہ !

مبارک ہو وزیراعلی عثمان بزدار کو آئی جی پنجاب کو CCPO لاہور اور پوری ٹیم کو۔DNA matched. انشاللہ جلد گرفتاری بھی ہوگی

 

 

شہازگل مزید کہتے ہیں کہ !

عوام کو پتہ ہو کہ رات 4 بجے تک عثمان بزدار میٹنگ میں تھے IG اور CCPO کے ساتھ۔وزیراعلی نے پورے کیس کی خود مانیٹرنگ کی ہے

کام بولتا ہے الفاظ نہیں۔ ویلڈن بزدار