باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق موٹروے پولیس نے انسانی سمگلنگ کو ناکام بنا دیا۔
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ملزمان نے 15 سے 25 سال کے 8 نوجوانوں کو راولپنڈی سے کوئٹہ اور پھر ایران سمگلنگ کرنا تھا۔موٹروے پولیس نے منصوبہ بندی کر کے چکری کے ایریا میں بس کو روک لیا۔ بس میں موجود انسانی سمگلنگ میں ملوث ایجنٹ کو بھی گرفتار کر لیا۔
نیوز ٹیکرز۔
موٹروے پولیس نے انسانی سمگلنگ کو ناکام بنا دیا۔
15 سے 25 سال کے 8 نوجوانوں کو راولپنڈی سے کوئٹہ اور پھر ایران سمگلنگ کرنا تھا۔
موٹروے پولیس نے منصوبہ بندی کر کے چکری کے ایریا میں بس کو روک لیا۔
بس میں موجود انسانی سمگلنگ میں ملوث ایجنٹ کو بھی گرفتار کر لیا۔
— National Highways & Motorway Police (NHMP) (@NHMPofficial) September 13, 2020
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق گرفتار شدگان کو مزید کاروائی کے لئے ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا۔ کامیاب کاروائی پر انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام نے افسران کو شاباش دی اور انعامات کا اعلان کیا۔
سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام
سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟
سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے
سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار