لاہور:باغی ٹی وی ٹیم پرپولیس کے حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں ،یہ حق اورسچ کی آوازکودبانے کی سازش ہے ، اطلاعات کےمطابق شاہی مسجد لاہور کے خطیب مولانا عبدالخبیر آزاد نے باغی ٹی وی ٹیم پرپولیس حملے کی شدید مذمت کی ہے اورذمہ داران کےخلاف کارروائی کا مطالبہ بھی کیا ہے

 

 

باغی ٹی وی کواس حوالے سے اپنا ردعمل دیتے ہوئے عبدالخبیرآزاد کا کہنا تھا کہ باغی ٹی وی حق اورسچ کی آوازبن کرلوگوں کے لیے کام کررہا ہے، اس آواز کو دبانے کی کوشش کی گئی ہے

مولانا عبدالخبیرآزاد نے کہا کہ وہ باغی ٹی وی پرہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہیں‌اوریہ مطالبہ کرتے ہیں حکومت اس حملے میں ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف قانونی کارروائی کرتے

Shares: