مزید دیکھیں

مقبول

44 اضلاع سے حاصل 22 نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد:ملک بھر کے 44 اضلاع سے حاصل کردہ...

پہلگام فالس فلیگ،کشمیر میں ایک اور فیک انکاونٹر بے نقاب

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے فیک انکاونٹرز کی...

پاک بھارت بڑھتی کشیدگی،اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

اقوام متحدہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی...

مولانا فضل الرحمان سے پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات

پیپلز پارٹی کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی ہے

پیپلز پارٹی کے وفد میں یوسف رضا گیلانی اور خورشید شاہ شامل تھے ملاقات میں ملک کی سیاسی صورت حال اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ،ملاقات میں بجلی بحران،سندھ اور بلوچستان کوپانی کی کم فراہمی پر گفتگو کی گئی ،رہنماؤں نے ملاقات میں اس بات کا عزم کیا کہ حکومت جلد بجلی کے بحران پر قابو لے گی ،مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اتحادی حکومت جلد حل طلب معاملات خوش اسلوبی سے حل کر لے گی

دوسری جانب سکھر سندھ میں جے یو آئی کی سالانہ کانفرنس کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں، نماز جمعہ کے بعد مولانا فضل الرحمان نے ایک اجلاس میں کانفرنس کی تیاریوں کے حوالہ سے بریفنگ کی، کانفرنس کل 18 جون کو ہو گی، کانفرنس سے مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر قائدین خطاب کریں گے، مولانا فضل الرحمان نے کانفرنس کو کامیاب بنانے کے لئے پارٹی رہنماؤں کو ٹاسک دے دیا ہے،

قبل ازیں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے پنجاب اسمبلی کے رکن اور صوبائی وزیر علی حیدر گیلانی کی ملاقات ہوئی ہے،ملاقات میں بلاول بھٹوزرداری اورعلی حیدر گیلانی کے درمیان پنجاب کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو علی حیدر گیلانی نے وسیب کی سیاسی صورت حال پر بریفنگ بھی دی

عمران خان نے کل اداروں کے خلاف زہر اگلا ہے،وزیراعظم

عمران خان کے فوج اور اُس کی قیادت پر انتہائی غلط اور بھونڈے الزامات پر ریٹائرڈ فوجی سامنے آ گئے۔

خدارا ملک کا سوچیں،مجھے فخر ہے میں ایک شہید کا باپ ہوں،ظفر حسین شاہ

ایک بیٹا شہید،خواہش ہے دوسرے کو بھی اللہ شہادت دے،پاک فوج کے شہید جوانوں کے والدین کے تاثرات

شہادت سے سات ماہ پہلے بیٹے کی شاد ی کی تھی،والدہ کیپٹن محمد صبیح ابرار شہید

وادی تیراہ میں ضلعی انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز کے باہمی اشتراک سے "باغ امن میلہ” کا انعقاد

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan