مونس الہی کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں توسیع

0
50
Moonis Elahi

سیشن کورٹ لاہور ،ایف آئی اے منی لانڈرنگ کا مقدمہ ،مونس الہی کی اہلیہ تحریم الہی سمیت دیگر کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی

عدالت نے تحریم الہی سمیت دیگرکی عبوری ضمانت میں 28 اہریل توسیع کر دی ،تفتیشی افسر نے تفتیش مکمل کرنے کے لیے مزید مہلت مانگ لی ،عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی کو مکمل رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کی ،تفتیشی افسر نے کہا کہ ملزمان کی منقولہ اورغیر منقولہ جائیداد اور اکاؤنٹس کی تفصیلات اکٹھی کرنی ہے

ایڈیشنل سیشن جج غلام رسول نے سات ملزمان کی عبوری درخواست ضمانت کی درخواست پر سماعت کی ،ملزمان میں تحریم الہی ،زارا الہی ،راسخ الہی ،شجاع الدین میاں ،احمد فرہان ،مجاہد اسلام اور ضغیم عباس شامل ہیں

عمران خان کو آرمی چیف سے کیا چاہئے؟ مبشر لقمان نے بھانڈا پھوڑ دیا

عمران ریاض کو واقعی خطرہ ہے ؟ عارف علوی شہباز شریف پر بم گرانے والے ہیں

ویڈیو آ نہیں رہی، ویڈیو آ چکی ہے،کپتان کا حجرہ، مرشد کی خوشگوار گھڑیاں

عمران خان کی محبت بھری شاموں کا احوال، سب پھڑے جان گے، گالی بریگیڈ پریشان

عمران خان پرلاٹھیوں کی برسات، حالت پتلی، لیک ویڈیو، خواجہ سرا کے ساتھ

قبل ازیں مونس الہیٰ کی اہلیہ نے نوٹس کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں بھی درخواست دائر کر رکھی ہے، درخواست مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم ،بھائی راسخ الٰہی اور ان کی اہلیہ زہر االٰہی نے دائر کی. درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ایف آئی اے نے 25 جنوری مقدمہ درج کیا، عدالت ایف آئی اے کا مقدمہ خارج کرنے کا حکم جاری کرے

Leave a reply