میں گزشتہ دنوں امریکہ سے پاکستان آگیا تھا اور ایام محرم میں لاہور میں عشرے سے خطاب کررہا ہوں۔مبشرعلی زیدی

0
63

لاہور:میں گزشتہ دنوں امریکہ سے پاکستان آگیا تھا اور ایام محرم میں لاہور میں عشرے سے خطاب کررہا ہوں۔اطلاعات کے مطابق معروف صحافی مبشرزیدی نے اپنے مصروفیات کےحوالے سے اپنے فیس بک پیج پر پیغام دیا ہے کہ وہ گزشتہ دنوں امریکہ سے پاکستان آگئے تھے اور ایام محرم میں لاہور میں عشرے سے خطاب کرررہے ہیں‌

ذرائع کےمطابق ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ عاشور کے بعد کراچی واپسی ہوگی اور نیو رضویہ میں قیام ہوگا۔ دوست احباب پرانے فون نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق اپنے اس پیغام کے ساتھ انہوں نے مجالس میں ان کے خطاب کے حوالے سے اشتہارات کا ایک عکس بھی شیئرکیا ہے جس سے معلوم ہوتا ہےکہ وہ ایک پائے کے ذاکرہیں اوران دنوں وہ سپیشل امریکہ سے پاکستان مجالس سے خطاب کرنے کےلیے آئے ہیں‌

Leave a reply