چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام، مبشر لقمان کی کھرا سچ کی پیشنگوئی درست ثابت

0
76

سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کی چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالہ سے پیشنگوئی درست ثابت ہوئی، اپوزیشن جماعتوں کے 14 ووٹ کم نکلے، صادق سنجرانی کامیاب رہے

اپوزیشن اتحاد ہوا فیل، صادق سنجرانی عہدہ بچانے میں کامیاب

اپوزیشن جماعتیں سینیٹ میں ہوئی زیرو،صادق سنجرانی بنا ہیرو

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے اپنے ٹی وی پروگرام کھرا سچ میں گزشتہ پیشنگوئی تھی کہ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی، مبشر لقمان نے دعویٰ کیا تھا کہ سینیٹ اجلاس میں گنتی کے دوران 14 ووٹ اپوزیشن کے کم ہو سکتے ہیں

اپوزیشن اتحاد ہوا فیل، صادق سنجرانی عہدہ بچانے میں کامیاب

آج سینیٹ اجلاس میں مبشر لقمان کی رات کو کی جانے والئ پیشنگوئی درست ثابت ہوئی، آج ہونے والے اجلاس میں اپوزیشن کی تمام جماعتوں کو منہ کی کھانا پڑی ہے. جب تحریک عدم اعتماد پیش ہوئی تو اپوزیشن کے 64 اراکین کھڑے ہوئے تو دوسری جانب جب ووٹوں کی گنتی مکمل ہوئی تو تحریک کے حق میں 64 کی بجائے 50 ووٹ پڑے،

ایک اور سابق وزیراعظم عید کرے گا جیل میں

یوں صاد ق سنجرانی اپنی چیئرمین شپ کی سیٹ بچانے میں کامیاب ہوئے اور اپوزیشن کو ناکامی ہوئی.

وزیراعظم کو شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کا بتایا گیا تو انہوں نے کیا کہا؟ اہم خبر

واضح رہے کہ ماضی میں بھی سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے بھی جتنی پیشنگوئیاں کی تھیں وہ ثابت ہوئیں، مبشر لقمان نے 2018 کے جنرل الیکشن کے حوالہ سے بھی اپنے پروگرام کھرا سچ مین پیشنگوئی کی تھی کہ تحریک انصاف 116 سیٹیں جیتے گی ، وہی ہوا الیکشن کا ریزلٹ آیا تو تحریک انصاف کو 166 سیٹیں ہی ملی تھجی، اس کے علاوہ بھی مبشر لقمان کے کھرا سچ پروگرام میں کی جانے والی کئی پیشنگوئیاں سچ ثابت ہوئیں.

Leave a reply