لاہور:مفتی کفایت اللہ کورہاکرو:ٹویٹرٹاپ ٹرینڈ مگراس کے پیچھے کون؟اہم اوردلچسپ حقائق،اطلاعات کے مطابق اس وقت ٹویٹرپرپہلے درجے پربنگلادیش ٹاپ ٹرینڈ ہے تودوسرے نمبرپرمفتی کفایت اللہ کورہا کرو کا ٹرینڈ ہے

 

 

اس حوالے سے چوہدری عبدالجبارلکھتے ہیں کہ !

 

 

ایسے ہی سمیع الرحمن  لکھتے ہیں اورمطالبہ بھی کرتے ہیں کہ

 

اس ملک میں گولی بھی مولوی کو لگتی ہے ..! اور گالی بھی مولوی کھاتا ہے..! پھر وہی مولوی پاکستان ذندہ باد کا نعرہ لگاتا ہے..! #مفتی_کفایت_اللہ_کو_رہا_کرو

 

https://twitter.com/Sami12_Official/status/1396547919625564161

 

ایسے ہی ایک صارف محمد زکریا خان لکھتے ہیں کہ

 

مفتی کفایت اللہ صاحب مظلوموں کی ترجمانی کررہے ہیں ہمیں ان کے کردار پر فخر ہے، ان کو مسلسل ٹارگٹ کرکے مجرم بناکر پیش کیا جانا انہتائی مذموم عمل ہے ہمارا مطالبہ ہیکہ سیاسی مذہبی رہنماؤں کو ٹارگٹ کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے اور #مفتی_کفایت_اللہ_کو_رہا_کرو

 

 

 

سندھ گورنمنٹ خود نہیں چاہتی کہ امن ہو کیونکہ وڈیروں کی سرپرستی میں یہ سب چل رہا ہے اور وڈیرے پی پی کے ہیں اور یہ تصویر سندھ گورنمنٹ کے منہ پر تمانچہ ہے #مفتی_کفایت_اللہ_کو_رہا_کرو

Shares: