مولانا کے خاندان کا کوئی فرد دھرنے میں شریک نہیں, فواد چوہدری کا جھوٹ بے نقاب
اسلام آباد :وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے گزشتہ روز پہلے ایک تقریب میں کہا کہ مولانا فضل الرحمن کے خاندان کا کوئی فرد آزادی مارچ میں شریک نہیں. لیکن باغی ٹی وی کی اطلاعات کے مطابق مولانا فضل الرحمن کے سب سے چھوٹے بھائی عبیدالرحمان اور بیٹے اسجد محمود کارکنان جمعیت علماء اسلام کے ساتھ دھرنے میں شریک ہیں.
![](https://baaghitv.com/wp-content/uploads/2019/11/IMG-20191108-WA0011-300x242.jpg)
بائیں طرف پہلے نمبر پر مولانا فضل الرحمان کے بھائی عبید الرحمن آزادی مارچ شریک ہیں
![](https://baaghitv.com/wp-content/uploads/2019/11/IMG-20191108-WA0012-169x300.jpg)
مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے اسجد محمود آزادی مارچ میں شریک