ملک بھر کےمختلف علاقوں میں آندھی اور تیز ہواؤں کے ساتھ طوفانی موسلادھار بارش

خانیوال ،میاں چنوں،عبدالحکیم اور تلمبہ وگردونواح میں آندھی اور تیز ہواؤں کے ساتھ طوفانی موسلادھار بارش.
طوفانی بارش سے ہر طرف پانی ہی پانی، گندم کی فصل کو شدید نقصان کا خدشہ، بجلی معطل، لوگ گھروں تک محدود، لوگ گھروں میں توبہ استغفار کرنے لگے،کئی مکانات اور بجلی کے کھمبے گرنے کی اطلاعات،بعض مقامات پر ژالہ باری ۔

Comments are closed.