ملک ترقی کی راہ پرگامزن، اپوزیشن عوام کا منورنجن کررہی ہے، شہباز گل

0
42

معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی بہترین پالیسیوں کی بدولت برآمدات کا شعبہ نئے ریکارڈ قائم کررہا ہے،
مالی سال 2021 میں امریکہ کیلئے برآمدات 39 فیصد اضافے سے 5.2 ارب ڈالر ہوگئیں ہیں، مالی سال 2020 کے دوران یہ3.7ارب ڈالر تھی، تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکہ کو ہماری برآمدات 5ارب سے تجاوز کرگئیں ہیں.
2021 میں بینکوں کی آٹو فنانسنگ41 فیصد اضافے کے ساتھ پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح 297.5 ارب روپے پر پہنچ گئی ہے، ایک جانب ملک ترقی کی راہ پرگامزن ہے، کاروباراورمعیشت کے حوالے سے مثبت خبریں آرہی ہیں، دوسری جانب سیاسی لکی ایرانی سرکس سے کرپٹ اپوزیشن عوام کے منورنجن میں مصروف ہے.

Leave a reply