ملکی دفاع میں پاکستان ایک قدم اور آگے،بھارتی رافیل بھی پیچھے رہ گیا

ملکی دفاع میں پاکستان ایک قدم اور آگے،بھارتی رافیل بھی پیچھے رہ گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک فضائیہ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ،بلاک تھری کی پروڈکشن کا آغاز ہوگیا

جے ایف 17 کے بلاک ٹوبی سیوٹین کا پیداواری ہدف مکمل کر لیا گیا،جے ایف 17 کے ڈبل سیٹ کی فضائیہ کے بیڑے میں شمولیت کی تقریب ہوئی

سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان تقریب کے مہمان خصوصی تھے،چین کے سفیر نونگ ژونگ اور نائیجرین حکام بھی تقریب میں موجود تھے،
@MumtaazAwan

ڈبل سیٹ 14طیارے پاک فضائیہ کے حوالے کردیئے گئے،ڈبل سیٹ 14طیارے چین پاک تعاون سے تیار کیے گئے،ڈبل سیٹ طیارے تربیت کیلئے بھی استعمال ہوں گے،پاک فضائیہ کے جے ایف 17 طیارے نائیجریایا کو بھی فروخت کیے گئے

پاک فضائیہ کا بلاک 3 بھارت کے حاصل کردہ رافیل طیاروں سے بہتر ہے،جے ایف 17 تھنڈر بلاک 3 فورتھ جنریشن کے لڑاکا طیارے ہیں جو اب پاک فضائیہ کے پاس ہوں گے، ان طیاروں نے اپنی صلاحیتوں میں امریکی ایف 16، ایف/اے 18 اور ایف 15، جبکہ روس کے سخوئی 27 اور فرانس کے میراج 2000 جیسے مشہور لڑاکا طیاروں تک کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور یہ بھارت کے رافیل طیاروں سے بھی بہتر ہے۔

اپنے طیاروں کا انجام دیکھ لیں،بھارتی وزیر داخلہ کو ڈی جی آئی ایس پی آر نے دیا منہ توڑ جواب

اپنا ہیلی کاپٹر گرانے والے بھارتی آفیسر کے ساتھ بھارت نے کیا سلوک کیا؟

جے ایف 17 تھنڈر بلاک 3 نئے ریڈار کیساتھ مارچ 2020ء تک آپریشنل ہوگا،سربراہ پاک فضائیہ

27 فروری،بھارتی رسوائی کا دن، جب پاک فضائیہ نے دو بھارتی طیارے گرا کر تاریخ رقم کی

پاک فضائیہ کے جے ایف سترہ تھنڈر طیارے کی ورچول رائل ائیرٹیٹو شو میں شرکت

ہم غافل نہیں،دشمن کو بھر پوراندازمیں جواب دینے کے لئے پاک فضائیہ ہمہ وقت تیار ہے، ایئر چیف

جشن آزادی کی مناسبت سے پاک فضائیہ کے ملی نغمے کا ایک ٹیزر جاری

جے ایف 17 بلاک 3 کا انجن زیادہ طاقتور اور آواز کے مقابلے میں دوگنی سے بھی زیادہ رفتار ’ماک دو ہزار‘ سے پرواز کرسکتا ہے۔ اس میں خاص قسم کے کم وزن لیکن مضبوط مادّے استعمال کئے گئے ہیں جو ایک طرف اس کا مجموعی وزن زیادہ بڑھنے نہیں دیتے جبکہ دوسری جانب اسے دشمن ریڈار کی نظروں سے بچنے میں مدد بھی ملتی ہے۔

جے ایف 17 ”بلاک 3“ ایسے جدید ترین ریڈار (اے ای ایس اے ریڈار) سے بھی لیس ہے جسے جام کرنا دشمن کے فضائی دفاعی نظام کےلئے انتہائی مشکل ہے۔ پائلٹ کا ہیلمٹ جدید ٹیکنالوجی کا شاہکار ہے جو طیارے کے اطراف سے بہتر واقفیت کے علاوہ ہتھیاروں پر بہترین کنٹرول کی صلاحیت میں مدد کرتا ہے۔

سربراہ پاک فضائیہ کا آپریشنل ائیربیس کا دورہ،جے ایف 17بی طیارے میں آپریشنل ٹریننگ مشن میں لیا حصہ،دشمن کو دیا سخت پیغام

Comments are closed.