ملتان کے مرکزی ہسپتال میں مرنے والے افراد میں سے بھاری اکثریت کرونا کے مریضوں کی ہے ،
باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ، ملتان کے ایک مرکزی ہسپتال میں مرنے والے مریضوں میں سے بھارتی اکثریت میں کرونا کے مریض ہیں.اعداد شمار کے مطابق آج کے دن دس مرنے والے افراد میں سے 8 افراد کرونا کے مریض تھے. واضحرہے کہ روزانہ کے حساب یہ یہی شرحہے.مرنے والے مریضوں کی یہ تعداد کافی تشویش ناک ہے
ادھر پاکستان میں کرونا تیزی سے بڑھ رہا ہے ہے. پنجاب میں آج کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس کے 1813 نئے کیس سامنے آئے ہیں.، تعداد 38903 ہو گئی۔ لاہورمیں 1045، ننکانہ 4، قصور22، شیخوپورہ 14،راولپنڈی128، جہلم 12، چکوال1، گوجرانوالہ 36، سیالکوٹ میں31 کیسز رپورٹ ہوئے ۔ نارووال 1، گجرات 11، حافظ آباد 3، منڈی بہاﺅالدین 2، ملتان 143، خانیوال 7، وہاڑی 10، فیصل آباد 148، چنیوٹ25، ٹوبہ 32، جھنگ 1، رحیم یار خان میں 6 کیسز سامنے آئے۔
سرگودھا میں 10 ، میانوالی 12، بہاولپور31، ڈی جی خان 27، مظفر گڑھ11، راجن پور 7، لیہ 20، ساہیوال 7، اوکاڑہ اورپاکپتن میں3،3 کیسز سامنے آئے ۔ کورونا وائرس سے 32 مزید اموات، کل تعداد 715 ہو چکی ہیں۔ اب تک 290،074 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئی