لاہور:پاکستان میں ملٹنی نیشنل میڈیسن کمپنیاں‌ دوائی کی جگہ کیپسولوں میں کیا بھررہےہیں:اہم خبرآگئی،اطلاعات کے مطابق سوشل میڈیا پردومختلف قسم کی ویڈیوزگردش کررہی ہیں‌،جن کو دیکھ کرانسان کے رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں

سوشل میڈیا پرگردش کرنے والی ویڈیوزکے بارے میں یہ بتایا جارہا ہےکہ انکی کیپسولز کی پیکنگ میں دوائی کی جگہ لوہے کے کیل ڈالے گئے ہیں

 

https://twitter.com/BaaghiTV/status/1366034128660017152

یہ بھی کہا جارہا ہے کہ یہ کیپسولز جب معدے میں جاتے ہیں تو تباہی پھیلا دیتے ہیں ، زخم کردیتے ہیں اورپھرمریض کو سکون کی بجائے صحت وتندرستی کی بجائے نئے مصائب کا سامنا کرنا پڑجاتا ہے

ادھر اس حوالے سے سوشل میڈیا صارفین نے حکومت سے درخواست کی ہے کہ حکومت اس سارے واقعہ کی تحقیقات کرے کہ کیا یہ واقعی ایسا ہورہا ہے اوراگرہورہا ہے تو متعلقہ کمپنیوں کےخلاف ایکشن لے

Shares: