ملزم کی کمسن بچی سے زیادتی یا قتل کی کوشش ، ماں کا مشکوک کردار سامنے آگیا

0
31

ملزم کی کمسن بچی سے زیادتی یا قتل کی کوشش ، ماں کا مشکوک کردار سامنے آگیا

باغی ٹی و ی : رائیونڈ امین پورہ میں کمسن 2سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کرنے کی کوشش ناکام ہو گئی. رپورٹ‌میں‌کہا گیا ہے کہ .2افراد نے کمسن بچی کو کھیتوں میں لےجاکر تشدد کانشانہ بنایااور زیادتی کی کوشش کی جس پر بچی نے چیخ‌ و پکار شروع کردی، بچی کی چیخ وپکار سن کرآس پاس کے علاقہ مکینوں نے2افرادکوپکڑکرخوب درگٹ بنائی.

پولیس نے جب ملزم سے تفتیش کی تو ملزم نےاعتراف کیا کہ میں کمسن بچی کی والدہ سے شادی کرنا چاہتا تھا. کمسن بچی کی والدہ نے مجھے بچی کو مارنے کا کہا تھا. پولیس نے 15کی کال پر موقع واردات پر پہنچ کر دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا . پولیس نے کمسن بچی کی والدہ کو بھی گرفتارکرکے مزیدکاررواٸی کاآغاز کردیا

Leave a reply