نوشہرہ؛ بچی کو زیادتی کیلئے اغوا کرنے والا ملزم گرفتار

0
38
zaman park

نوشہرہ؛ بچی کو زیادتی کیلئے اغوا کرنے والا ملزم گرفتار

نوشہرہ کے علاقے معراجی پایان میں 9 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ جبکہ ڈسرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) ناصر محمود کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز معراجی پایاں میں ایک 9 سالہ بچی دکان جانے کےلیے گھر سے نکلی تھی مگر چند گھنٹے بعد زخمی حالت میں ایک خالی گھر سے ملی۔

حکام نے زخمی بچی کو اسپتال منتقل کردیا جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ ڈی پی او ناصر محمود کا کہنا تھا کہ پولیس نے دوران تحقیقات شک کی بنیاد پر شخص کو گرفتار کرلیا جس نے دوران تفتیش جرم کا اعتراف کرلیا۔
مزید یہ بھی پڑھیں
مودی نے عالمی اداروں کو دنیا کے بڑے چیلنجز کے حل میں ناکام قرار دے دیا
پاکستان میں غربت بھارت کےمقابلے میں بظاہر نہیں نظر آتی،جاوید اختر
مریم نواز کی جانب سے عدالتِ عظمیٰ کے ججز پر تنقید،چیف جسٹس کو خط ارسال
زمان پارک سے عمران خان کے جاتے ہی سیکورٹی بیریئر ہٹانے کا کام شروع
عمران خان جن کے کندھے پر بیٹھ کر آنا چاہ رہا وہ کندھے اب نہیں رہے. مریم نواز شریف
راجن پور: این اے 193 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا وقت ختم
یہ وہی بینچ ہے جس نے عمران خان کےخلاف فیصلہ دیا،پھرشورشرابہ کیوں؟پرویز الہٰی
ہم کون سی صدی میں رہتے ہیں جہاں طاقتوروں نے نجی جیل بنائے ہوئے؟ شیری رحمان
بچوں کو سکول چھوڑنے والی سرکاری گاڑی بارکھان سیکنڈل کے مرکزی ملزم کے بیٹے کی ملکیت
شیخ رشید بتائیں،سسرال میں کوئی روتا ہے؟ حنیف عباسی
ملزم نے دوران تفتیش پولیس کو بتایا کہ بچی کو ورغلا کر زیادتی کی نیت سے جائے وقوع پر لے کر گیا تھا مگر بچی کی شور مچانے پر انہوں نے بچی کے سر پر بھاری پتھر دے مارا۔ پولیس کے مطابق ملزم منشیات کا عادی ہے۔ جبکہ دوسری جانب نوشہرہ کے مقامی عدالت نے ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

Leave a reply