ملتان: ڈسٹرکٹ جیل انتظامیہ کی نااہلی قتل کے مقدمہ کا ملزم جیل میں موبائل بمہ انٹرنیٹ کے مزے لینے لگا۔
ملتان ڈسٹرک جیل میں قتل کا ملزم ٹک ٹاک سٹار بن گیا جیل میں بنائی گئی ویڈیوز ٹک ٹاک پر وائرل۔
ملتان جیل میں قتل کا ملزم ٹک ٹاک سٹار بن گیا ، ویڈیوز وائرل، انتظامیہ کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت #Baaghitv #Pakistan #Tiktokstar #MultanJail #Imrankhan @OfficialDPRPP @CommissionerMu2 @MultanPolice15 @InamGhani @UsmanAKBuzdar @Fayazchohanpti
@Dr_FirdousPTI @PTIofficial pic.twitter.com/1biyLpS5i9— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) January 7, 2021
ملتان ملزم جیل کے علاوہ کچہری احاطہ عدالت مختلف ججز کے کوڑٹس کے باہر بھی ٹک بناتا رہا۔
ملتان: ڈسٹرکٹ جیل کے اندر موبائل کا استعمال سختی سے منع ہونے کے باوجود ملزم ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے میں مصروف
ملتان: اندرون شہر کا رہائشی بابر مرغی ڈسٹرکٹ جیل کے اندر قتل کے زیر سماعت مقدمہ میں قید
ملتان: بااثر ملزم بابر مرغی کو جیل انتظامیہ کی جانب سے بھرپور پروٹوکول ، موبائل کا استعمال اور ویڈیوز بنانے کی چھوٹ
ملتان: ملزم جیل کے اندر دوران قید ٹک ٹاک پر ویڈیوز بناکر اپ لوڈ کرنے لگا
ملتان: ملزم اکثر پیشی پر کچہری میں بھی بخشی خانے میں بھی ٹک ٹاک ویڈیوز بناتا رہا
ملتان: ڈسٹرکٹ جیل میں قید ملزم کی جانب سے سوشل میڈیا کا استعمال ، جیل سیکیورٹی پر سوالات اٹھنے لگے۔