مرغی اور اس کے انڈوں کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی

0
36

مرغی اور اس کے انڈوں کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق :لاہور میں ایک انڈا 25 روپے کا ہوگیا جبکہ ایک درجن انڈوں کی قیمت 300 روپے ہوگئی۔

صوبائی دارالحکومت لاہور میں مرغی کا گوشت 287 روپے کلو سے 300 روپے کلو میں فروخت ہورہا ہے۔ادھر کوئٹہ میں ایک درجن انڈے 240 روپے میں فروخت ہورہے ہیں جبکہ مرغی کے گوشت کی قیمت میں فی کلو 40 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔کوئٹہ میں مرغی کا ایک کلو گوشت 310 سے 350 روپے کلو میں فروخت کیا جارہا ہے

Leave a reply