مشرف فیصلہ، چیف جسٹس نے خصوصی عدالت کو ہدایات دی تھی یا نہیں؟ ترجمان میدان میں آ گئے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ سے منسوب گفتگو پرسپریم کورٹ کی وضاحت آ گئی ،سپریم کورٹ کے ترجمان کی جاری سے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس کی غیررسمی گفتگو کو سیاق وسباق سے ہٹ کر نشر کیا گیا،خبر بغیرکسی ذرائع کے دی گئی ہے،
ترجمان سپریم کورٹ نے کہا کہ چیف جسٹس نے الیکٹرانک اورپرنٹ میڈیاکے صحافیوں سے ملاقات کی،سپریم کورٹ نے ماضی میں پرویز مشرف کیس کے مختلف پہلووَں کی سماعت کی،چیف جسٹس نے خصوصی عدالت کو کوئی احکامات جاری نہیں کیے،جو خبریں چلائی گئیں وہ بے بنیاد اور غلط ہیں،ان پر وضاحت دینا ضروری تھا،امید ہے مستقبل میں درست رپورٹنگ کی جائے گی،چیف جسٹس نے خصوصی عدالت کو کوئی ہدایات جاری نہیں کیں،
پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس، عدالت نے کس کو وکیل مقرر کیا؟ اہم خبر
پرویزمشرف بارے عدالتی فیصلہ جلد بازی کا مظاہرہ، ایسا کس نے کہا؟
وقت کا تقاضا ہے ملک پر رحم کریں، فواد چودھری نے ایسا کیوں کہا؟
پرویزمشرف فیصلہ، پیپلز پارٹی کے قمر زمان کائرہ نے ردعمل دے دیا
پرویزمشرف فیصلہ، سراج الحق بھی میدان میں آ گئے، بڑا مطالبہ کر دیا
سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔ عدالت نے آئین سے غداری کا جرم ثابت ہونے پر مختصر فیصلہ سنایا، تین ججز پر مشتمل خصوصی عدالت نے دو ایک کی اکثریت سے فیصلہ سنایا، تفصیلی فیصلے بعد میں سنایا جائے گا