لاہور:مشرف کو شدید بیماری کے باوجود ویڈیو لنک کی اجازت نہ ملی لیکن جج کی اہلیہ کو مل گئی۔ ،اطلاعات کے مطابق معروف صحافی اوربین الاقوامی امورکی ماہرملیحہ ہاشمی نے ایک بہت بڑی آئینی بات کرکے سپریم کورٹ کے لیے چیلنج پیدا کردیا ہے ، ملیحہ ہاشمی کہتی ہیں‌ کہ مشرف کو شدید بیماری کے باوجود ویڈیو لنک کی اجازت نہ ملی لیکن جج کی اہلیہ کو مل گئی

ا
باغی ٹی وی کےمطابق معروف صحافی کے سوال کے بعد صورتحال بھی بڑی دلچسپ ہوگئی ہے، کیونکہ یہ ایک آئینی مسئلہ ہےجس کےلیے سپریم کورٹ کو جواب دینا ہی پڑے گا،اپنے پیغام میں‌ملیحہ ہاشمی کہتی ہیں کہ کیا یہ کھلا تضاد نہیں کہ ایک ہی عدلیہ ایک ہی نوعیت کے فیصلے میں امتیازی رویہ اختیارکیے ہوئے ہے

ملیحہ ہاشمی کہتی ہیں‌ کہ جنرل مشرف کو شدید بیماری کے باوجود ویڈیو لنک کےذریعے جواب دینےکی اجازت نہ ملی لیکن قاضی فائز عیسیٰ‌ کی اہلیہ کو مل گئی کہ وہ منی ٹریل "بتا” دیں۔

ملیحہ ہاشمی کہتی ہیں کہ

 

 

جج صاحب کی بیوی سکول ٹیچر ہوکر کروڑوں کی جائیداد کی مالک کیسے؟جج صاحب ذمہ دار نہیں۔ جبکہ کرنل کی بیوی کی بدزبانی پر پوری فوج قصوروار۔

Shares: