سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کی پاکستان پیپلزپارٹی چھوڑنے کی خبریں بے بنیاد ہیں
سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کے چئیرمین پی پی پی کے ترجمان کے عہدے سے استعفے کی خبریں من گھڑت ہیں

سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کی پاکستان پیپلزپارٹی میں کسی سے بھی ناراضی کی خبریں بالکل غلط ہیں،سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر سے متعلق غیرمصدقہ اور مفروضات پر مبنی خبریں بظاہر بدنیتی کا شاخسانہ ہیں

سینیٹرمصطفیٰ نوازکھوکھرکو مریم نواز کے لیے پارٹی قیادت کے استعمال پراعتراض تھا ، شاید یہی وجہ ہے کہ انہیں ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہو

یاد رہے کہ سینیٹرمصطفیٰ نوازکھوکھر پارٹی میں اپنا واضح موقف رکھنے کے حوالے سے بہت معروف جانے جاتے ہیں اورشاید یہی وجہ ہے کہ ان ان کا یہ اندازپارٹی کوپسند نہ آیا ہو

Shares: