متنازعہ فلم پاکستان میں ریلیز ہوگی تو پابندی لگائیں ،عدالت
باغی ٹی وی رپورٹ :اسلام آباد ہائی کورٹ میں گستاخانہ فلم کے خلاف سماعت ہوئی . عدالت نے پی ٹی اے کی طرف سے اقدامات کی مکمل رپورٹ طلب کر لی. اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی اے سے سوشل میڈیا رولز بھی طلب کیے .اس کے جواب میں پی ٹی اے نے کہا کہ
پی ٹی اے حکام. کوشش کررہے ہیں کہ یوٹیوب پاکستان میں دفتر کھولے، اچھا ہو گا تمام سوشل میڈیا سائٹس کے پاکستان میں دفاتر کھل جائیں،پاکستان میں دفاتر ہوں گے تو ہم ان سے جواب بھی طلب کر سکیں گے،
.جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ متنازعہ فلم پر پابندی تب لگائیں گے جب پاکستان میں ریلیز ہوگی، فلم انٹرنیٹ پر ہے تو اس کا وزارت اطلاعات سے تعلق نہیں بنتا ، .عدالت میں درخواست دی گئی کہ یو ٹیوب پر گستاخانہ فلم پر پابندی لگائی جائے جس کی سماعت کرتے ہوئے عدالت نے متعقلہ حکام سے وضاحت طلب کی ، پی ٹی اے حکام کی جانب سے جواب پر عدالت نے اپنے فیصلہ دی ا








