وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا مظفر گڑھ کےعلاقے میں بزرگ شخص پر تشدد کے واقعہ کا نوٹسآر پی او ڈیرہ غازی خان سے رپورٹ طلبوزیراعلیٰ عثمان بزدار کا بزرگ پر تشدد کر نے والے ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم
واقعہ کی مکمل تحقیقات کر کے ملزمان کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کی جائے ۔بزرگ پر تشدد کرنے والے ملزمان قانون کے تحت سخت سزا کے مستحق ہیں ۔عثمان بزدار








