امی جب آپ آخری سانسیں لےرہی تھیں،میں اورابوآپ کےساتھ نہیں تھے،مریم نواز کا والدہ کی 70ویں سالگرہ پر ٹویٹ
لاہور:امی جب آپ آخری سانسیں لےرہی تھیں،میں اورابوآپ کےساتھ نہیں تھے،مریم نواز کا والدہ کی 70ویں سالگرہ پر ٹویٹ ،اطلاعات کے مطابق کرپشن کیس میں سزا یافہ مریم نواز نے سالگرہ پر اپنی آواز پر مبنی ایک منٹ پچاس سکینڈ کا تصویری کلپ بھی ٹویٹ کیا ہے
ذرائع کے مطابق مریم نواز نے اپنی والدہ کی سالگرہ پر خاندان کے ساتھ مختلف ادوار کی اٹھائیس تصاویر پر مبنی ویڈیو کلپ بھی شئیر کیا،
مریم نواز کا کہنا تھا کہ امی جب آپ آخری سانسیں لے رہیں تھی ،میں ابوکی سیاست کوبچا رہی تھی،اسی وجہ سےمیں اورابوآپ کےساتھ نہیں تھے ٕ
Abu and I could not be with you to hold your hand when you were breathing your last, couldn’t so much as say goodbye to you, but that was because we would be meeting again, one day, Insha’Allah. Happy 70th birthday Ami ❤️
God bless all mothers 🤲🏼 pic.twitter.com/bKPwIsvDfH— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) July 2, 2020
مریم نواز کا کہنا تھا ک جب آپ آخری سانس لے رہی تھیں ہم آپ کو الوداع نہ کہہ سکے، اللہ نے چاہا تو ہم ایک بار ایک دن پھر ملیں گے،
مریم نوازنے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ امی اپکو 70 ویں سالگرہ مبارک ہو خدا سب ماؤں کو سلامت رکھے
یاد رہےکہ جس وقت کلثوم نوازموت و حیات کی کشمکش میں مبتلا تھیں مریم نواز اپنے ابوکی کرپشن زدہ سیاست کو بچانے کے لیے اپنی والدہ کو بسترمرگ پرچھوڑ کرسیاست کررہی تھیں
مریم نواز کی اس سیاستی ناعاقبت اندیشی پرتمام حلقوں میں سخت تنقید کی گئی تھی کہ یہ لڑکی کیسی بہادر ہے کہ اپنی والدہ کا آخری وقت میں سہارا بننے کی بجائے سیاست کررہی تھی