اسلام آباد : ن لیگ”جھوٹ لیگ” بجلی کی قیمتیں بڑھانے کے حوالے سے پراپیگنڈہ ،کچھ توشرم آنی چاہیے، اطلاعات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ 0.83 پیسےفیول ایڈجسٹمنٹ کی گئی جوہرماہ تیل کی قیمت کےحساب سےکی جاتی ہے۔

 

 

ٹوئٹر پر جاری بیان میں ڈاکٹر شہبازگل نے کہا کہ آج کچھ جھوٹی خبریں دی گئیں کہ بجلی کی قیمت میں اضافہ کیاگیاہے،صرف کہ 0.83 پیسےفیول ایڈجسٹمنٹ کی گئی جوہرماہ تیل کی قیمت کےحساب سےکی جاتی ہے۔

انہوں نے لکھا کہ آج بجلی کی قیمتوں میں کسی قسم کاکوئی اضافہ نہیں کیاگیا یہ ن لیگ کی ہمیشہ کی طرح جھوٹ بولنےکی ایک اورقسط ہےجوہمیں دیکھنےکوملی۔

 

Shares: