پاکستان کرکٹ بورڈ نے کراچی کنگز کے فاسٹ باؤلر عامر جمال پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے دوران کراچی کنگز اور پشور زلمی کے میچ کے دوران عامر جمال پر پشاور زلمی کے بلے باز حسین طلعت کی وکٹ لینے کے بعد نامناسب اشارے اور الفاظ کے تبادلے کا الزام تھا، جس پر انہیں لیول ون ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا گیا۔

اس حوالے سے پی سی بی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت کی گئی، اور کھلاڑی نے جرم تسلیم کر لیا، جس کے بعد میچ ریفری نے سزا سنائی۔

پاکستان اب صحیح سمت میں چل پڑا ،نواز شریف

بھارتی پروپیگنڈا مسترد ، انڈین فالس فلیگ آپریشن پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

پہلگام حملہ را اور بھارتی میڈیا کا گھٹ جوڑ ہے، مشعال ملک

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیاحوں پر حملہ، 26 افراد ہلاک

سابق اداکارہ عفت عمر نے حکومتی عہدہ ٹھکرا دیا

Shares: