چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا

سابق وفاقی وزیر اکرام خان درانی کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی گئی، آصف زرداری کی پولیٹیکل سیکریٹری رخسانہ بنگش کے خلاف انکوائری کی منظوری دے دی گئی،وزارت خارجہ کے افسران کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی گئی،

نیب اعلامیہ کے مطابق ملزمان نے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا،ملزمان نے جکارتہ میں پاکستانی سفارتخانے کی عمارت فروخت کی،

سینئر جوائنٹ سیکریٹری وزارت بین الصوبائی رابطہ عارف ابراہیم کے خلاف بھی تحقیقات کی منظوری دے دی گئی،رخسانہ بنگش کے بیٹے عمر منظور کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی گئی،جاب ٹیسٹنگ سروس کی انتظامیہ کے خلاف بھی تحقیقات کی منظوری دے دی گئی،وزارت مذہبی امور کے افسران اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے خلاف شکایات کی جانچ پڑتال کی منظوری دی گئی

نواز شریف کے قریبی دوست میاں منشا کی کمپنی کو نوازنے پر نیب کی تحقیقات کا آغاز

نواز شریف سے جیل میں نیب نے کتنے گھنٹے تحقیقات کی؟

نواز شریف کی بیماری کا علاج جیل میں نہیں ہو سکتا، ڈاکٹر کا انکشاف

شہباز شریف اور مریم پہنچے کوٹ لکھپت، شہباز شریف کی گاڑی کی ٹکر سے کارکن ہوا زخمی

نواز شریف، آصف زرداری حاضر ہوں، عدالت نے طلب کر لیا

ہواؤں کا رخ بدل رہا ہے،کوئی یہ نہ سمجھے کہ حکمران جماعت بری الذمہ ہے، چیئرمین نیب

چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ شکایت کی جانچ پڑتال،انکوائریاں مقررہ وقت میں قانون کے مطابق کی جائیں،تا کہ بد عنوان عناصر کو عدالت سے سزا دلوائی جا سکے.2 سال میں لوٹی گئی 178 ارب روپے کی رقم خزانے میں جمع کرائی، 1229 کرپشن ریفرنسز احتساب عدالتوں میں زیر سماعت ہیں

ہواؤں کا رخ بدل ہی گیا، وفاقی وزیر کے خلاف نیب کی تحقیقات شروع

Shares: