نیب نے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا، زرداری کی میڈیکل کی تیاری بھی کر لی
نیب نے آصف زرداری کی گرفتاری سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا
نیب ٹیم زرداری کو گرفتار کرنے پارلیمنٹ ہاوس روانہ
آصف زرداری اگر ……یہ کام کریں تو گرفتاری سے بچ سکتے ہیں.
نیب ٹیم زرداری ہاوس داخل، پولیس نے گھیرے میں لے لیا
زرداری کی گرفتاری سے نیب کو روک دیا گیا، بڑی خبرآ گئی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب کی جانب سے سپیکر قومی اسمبلی کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین نیب نے رکن قومی اسمبلی کے باقاعدہ گرفتاری کےوارنٹ جاری کررکھےہیں ،ہائی کورٹ نے آصف زرداری کی عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست مستردکردی ہے، دوسری جانب نیب نے آصف زرداری کی گرفتاری کے بعد میڈیکل کے لئے تیاری کر لی.نیب نے پمز اسپتال کو آصف زرداری کے میڈیکل کےلیے مراسلہ لکھا ہے، پمز اسپتال کے ڈاکٹرز آصف زرداری کی میڈیکل رپورٹ تیار کریں گے .نیب ٹیم زرداری ہاوس میں موجود ہے. آصف زرداری نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی گاڑی زرداری ہاؤس منگوالی،آصف زرداری پارلیمنٹ ہاؤس آکر گرفتاری دینا چاہتے ہیں،زرداری ہاؤس کے اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے،زرداری ہاؤس سےنکلنےوالی ہرگاڑی کی تلاشی لی جارہی ہے ،مارگلہ روڈسےایف ایٹ کی جانب جانےوالاروڈبھی بلاک کردیا گیا ،زرداری ہاؤس جانے والے تمام راستے سیل کر دیئے گئے.
زرداری کی درخواست ضمانت مسترد،عدالت نے گرفتاری کی اجازت دے دی
آصف زرداری ضمانت توسیع کیس، دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ
عید کی چھٹیاں ختم، زرداری سمیت نیب کس کس کو کر رہا ہے گرفتار، اہم ترین خبر آ گئی