مزید دیکھیں

مقبول

پاکستان میں اتنا پیار ملا کہ خود کو شاہ رخ خان سمجھنے لگا،بھارتی صحافی

ممبئی: بھارت کے نامور اسپورٹس جرنلسٹ وکرانت گپتا پاکستانیوںکی...

انسانی سمگلنگ کے 19 مقدمات، ملزم کا ریمانڈمنظور

انسانی اسمگلنگ کے 19 مختلف مقدمات میں ملوث ملزم...

مصطفیٰ کمال کی ڈبلیو ایچ او کے نمائندے ڈاکٹر لو ڈپینگ سے ملاقات

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما و وفاقی...

نعیم بخاری کی بطور چیئرمین پی ٹی وی تعیناتی،عدالت نے درخواست نمٹا دی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے نعیم بخاری کی بطور چیئرمین پی ٹی وی تعیناتی کے خلاف درخواست نمٹا دی

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹا دی،عدالت نے کہا کہ نعیم بخاری کی تعیناتی سپریم کورٹ کی مقرر کردہ گائیڈ لائنز کے مطابق نہیں تھی، نئے چیئرمین پی ٹی وی کی تعیناتی کرتے وقت حکومت اب سپریم کورٹ کے فیصلے کو مدنظر رکھے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے پرانے نام کو بھی دوبارہ زیر غور لایا جا سکتا ہے،عمر کی گنجائش کی صورت میں حکومت کو اس کی وجوہات دینا ضروری ہیں،

عدالت نے کہا کہ وکیل نے بتایا وزارت اطلاعات نے ایم ڈی پی ٹی وی کی بحالی کو ہائی کورٹ آرڈر سے جوڑ دیا عدالت واضح کرتی ہے کہ ایم ڈی پی ٹی وی سے متعلق کوئی آبزرویشن نہیں دی تھی

صحافیوں نے کیا پنجاب اسمبلی سمیت دیگر سرکاری تقریبات کے بائیکاٹ کا اعلان

بلاول کا آزادی صحافت کا نعرہ، سندھ میں 50 سے زائد صحافیوں پر سنگین دفعات کے تحت مقدمات درج

فردوس عاشق اعوان نے سنائی صحافیوں کو بڑی خوشخبری جس کے وہ 19 برس سے تھے منتظر

2020 میڈیا ورکرز کی آسانیوں کا سال، فردوس عاشق اعوان نے سنائی بڑی خوشخبری،کیا قانون لایا جا رہا ہے؟ بتا دیا

پی ٹی وی میں اچھے لوگوں کو پیچھے اور کچرے کو آگے کر دیا جاتا ہے، ایسا کیوں؟ قائمہ کمیٹی

بسکٹ آسانی سے ہضم ہو جاتا ہے اس کے اشتہار میں ڈانس کیوں؟ اراکین پارلیمنٹ نے کیا سوال

میرے پاس کوئی اختیار نہیں، قائمہ کمیٹی اجلاس میں چیئرمین پیمرا نے کیا بے بسی کا اظہار

میڈیا کو حکومت نے اشتہارات کی کتنی ادائیگیاں کر دیں اور بقایا جات کتنے ہیں؟ قائمہ کمیٹی میں رپورٹ پیش

نعیم بخاری و دیگر ڈائریکٹرز کی تعیناتی کے خلاف درخواست،وفاقی حکومت نے مہلت مانگ لی

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan