نیں‌میں‌”رانجھا رانجھا کردی”اب جلوہ گرہوں گی اقراء عزیز، ساتھ کون سا رانجھا نمودار ہوگا یہ بھی خبرآگئی ،

0
36

لاہور:”نیں‌میں‌”رانجھا رانجھا کردی”اب جلوہ گرہوں گی اقراء عزیز، ساتھ کون سا رانجھا نمودار ہوگا یہ بھی خبرآگئی ،فلم انڈسٹری سے ایک نکھرتی بکھرتی ہوئی خبرآگئی ، اطلاعات کےمطابق معروف اداکارہ اقرا عزیز نے اب چھوٹی سکرین کے بعد سلور سکرین پر بھی یاسر حسین کے ساتھ انٹری دینے کے لئے تیاریاں مکمل کر لی ہیں،

“قرضہ 31 ہزار 19 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے ، پاکستان ابھی مشکل سے نہیں‌نکلا ، قومی اسمبلی میںانکشافات” لاک ہے

قرضہ 31 ہزار 19 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے ، پاکستان ابھی مشکل سے نہیں‌نکلا ، قومی اسمبلی میںانکشافات

ذرائع کے مطابق اس فلم میں ہیر اپنے رانجھا منگیتر یاسر حسین کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے، فلم ہاف فرائی ایکشن اور کامیڈی کے تڑکے سے بھرپور ہے جس میں یاسر اور اقرا کے ساتھ فیضان خواجہ اور فریال محمود بھی شامل ہیں۔مشہور ڈرامہ رانجھا رانجھا کردی میں جاندار اداکاری کے بعد اب اقرا عزیز سلور سکرین پر بھی اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی۔

“سندھ میں‌بھی فراری؟70 سے زائد فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے ، ہہ فراری کون ہیں‌،اہم معلومات سامنے آگئیں‌” لاک ہے

سندھ میں‌بھی فراری؟70 سے زائد فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے ، ہہ فراری کون ہیں‌،اہم معلومات سامنے آگئیں‌

یادرہے کہ یہ فلم ابھی سکرین پر نمودار نہیں ہوئی لیکن اس کے باوجود اس کی حقیقی کرداروں کی وجہ سے پہلے ہی مقبول دکھائی دے رہی ہے، یہ بھی یاد رکھا جائے کہ یہ فلم صرف اقرا کی ڈیبیو فلم ہی نہیں بلکہ حقیقی جوڑی کی بڑی سکرین پر ایک ساتھ انٹری لوگوں کے لئے دلچسپی کا باعث بنے گی۔

“آئیں‌اپ کوتاریخ کی سیرکرائیں‌، 66 سال قبل 4 اکتوبر 1953ء بائبل کا پہلا انگریزی ترجمہ سوئٹزر لینڈ میں چھپا” لاک ہے

آئیں‌اپ کوتاریخ کی سیرکرائیں‌، 66 سال قبل 4 اکتوبر 1953ء بائبل کا پہلا انگریزی ترجمہ سوئٹزر لینڈ میں چھپا

Leave a reply