حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نعمل خاور جو کہ ایک معروف ماڈل بھی ہیں ، شادی کے بعد گو کہ انہوں نے کام میںکمی کر دی ہے لیکن نعمل خاور مسلسل سوشل میڈیا پر سرخیوں میں رہتی ہیں، گزشتہ چند دنوںسے وہ ہیں بہت زیادہ سرخیوں میں ، ان کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جو کہ اداکارہ کی سرجری کے بعد بنائی گئی ہے. کہا جا رہا ہے کہ اداکارہ نے ناک کی سرجری کروائی ہے اور سرجری ان کو مہنگی پڑ گئی ہے کیونکہ ان کے مداحوں کو ان کی سرجری کے بعد ہی شکل پسند ہی نہیں آئی.
”نعمل خاور سرجری کے بعد اداکارہ سارا لورین کی طرح نظر آنے لگی ہیں” اور سوشل میڈیا صارفین نے جم کر کی ہے تنقید ہے ان کا کہنا ہے کہ ، اچھی بھلی شکل کو خراب کروا بیٹھی . کسی صارف نے کہا کہ بھلا کیا ضرورت تھی سرجری کی، یاد رہے کہ نعمل خاور نے فلموں میں بھی کام کیا ہے انہوں نے فلم ورنہ میں اہک اہم کردار ادا کیا تھا کہا جا رہا ہے اداکارہ بہت جلد ایکٹنگ کے ایک پراجیکٹ میں نظر آئیں گی، ان کے شوہر حمزہ علی عباسی کبھی اداکاری چھوڑ دینے کا دعوی کرتے ہیں تو کبھی اداکاری کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں.








