نکیال کے نواحی گاؤں نارہ کی بدقسمت فیملی کوٹلی جاتے ہوئے ساردہ کے مقام پر گہری کھائی میں جا گری کھائی جس کی گہرائی ایک ہزار سے زائد بتائی جا رہی ہے ایک ہی خاندان کے چھ افراد موقع پر جانبحق حادثے کی اطلاح ملتے ہی مقامی لوگ و رضا کار موقع پر پہنج گئے

جنہوں نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں اور جانبحق ہونے والے افراد کو کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال کوٹلی ریفر کر دیا گیا پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں میاں بیوی بچے نواسے سمیت ڈرائیور بھی جانبحق جبکہ ایک بچی جو اس حادثے میں زخمی ہوئی اس کو طبعی امداد دی جارہی ہے.

Shares: