ننکانہ سی آئی اے پولیس کی کاروائی

    ننکانہ صاحب:(نمائندہ باغی ٹی وی عبدالرحمان یوسف سے)
    ننکانہ صاحب CIA پولیس کی کاروائی، مویشی چور غلام مصطفی گرفتار۔ ملزم نے کچھ عرصہ قبل گائے اور بھینس چوری کی تھی۔ ملزم کے خلاف تھانہ صدر ننکانہ میں مویشی چوری کے 2 مقدمات درج ہیں۔
    سی آئی اے پولیس نے ملزم کو تھانہ صدر پولیس کے حوالے کردیا. ملزم سے مزید تفتیش جاری۔ ترجمان ننکانہ پولیس

Comments are closed.