تعلیمی اداروں میں منشیات فراہم کرنے والے عناصر کے خلاف اینٹی نارکوٹیکس نے اہم قدم اٹھا لیا

0
39

تعلیمی اداروں میں منشیات فراہم کرنے والے عناصر کے خلاف اینٹی نارکوٹیکس نے اہم قدم اٹھا لیا

باغی ٹی وی رپور ٹ : ترجمان اے این ایف کےمطابق اینٹی نارکوٹکس فورس کے علاقائی کمانڈرز کا اجلاس اے این ایف ہیڈکورٹر راولپنڈی میں منعقد ہوا،اجلاس کی صدارت ڈی جی اے این ایف میجر جنرل محمد عارف ملک ہلال امتیاز (ملٹری) نے کی،

ڈی جی اے این ایف نے ادارے کے تمام شعبہ جات کی کارکردگی کو سراہا، منشیات کے کاروبار میں ملوث عناصر نوجوان نسل کو تباہ کر رہے ہیں، مصنوعی و کیمیائی طور پر تیار کردہ منشیات نوجوان نسل کے لئے بڑا خطرہ ہیں،

تعلیمی اداروں میں منشیات فراہم کرنے والے عناصر کے خلاف سخت کارروائیاں عمل میں لائی جائیں،

Leave a reply