ناصر سلمان وائس چیئرمین وزیر اعلیٰ پنجاب کی شفقت محمود سے انکی والدہ کے انتقال پر تعزیت

ناصر سلمان وائس چیئرمین پنجاب وزیراعلی شکایت سیل،ترجمان حکومت پنجاب اور ملک امانت علی مشیر برائے تاجران صدر سنٹرل پنجاب کی وفاقی وزیر شفقت محمود کے گھر آمد. صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید بھی موجود تھے. ناصر سلمان اور ملک امانت علی نے شفقت محمود سے انکی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی.مرحومہ کے لیے فاتحہ پڑھی اور بلند درجات کی دعا کی، والدہ ایک لازوال رشتہ ہے جسکا کوئی متبادل نہیں ہے،اللہ تعالی سے سوگواران کیلئے صبر جمیل کی دعا ہے۔

Comments are closed.