لاہور:،اطلاعات کے مطابق آج قومی اسمبلی میں ہونےوالی شرمناک گفتگو نے جہاں ان جمہوری دعویداروں کو بے نقاب کردیا وہاں اس قوم کی بے بسی بھی عیاں ہوگئی
اس سلسلے میں تحقیقاتی جرنلزم کے بادشاہ معروف صحافی اقرارالحسن نے آج قومی اسمبلی میں ہونے والی گفتگو اور”معززایوان” کے معزز ارکان کے درمیان ہونے والی لعن طعن پربڑا افسوس کیا ہے
ماں بہن کی گندی اور غلیظ گالیاں دیتے یا اخلاق سے گری گفتگو کرنے والے شخص سے عموماً یہ کہا جاتا ہے کہ یار غیر پارلیمانی گفتگو نہ کرو۔ لیکن آج تو ان گالیوں کو پارلیمانی حیثیت حاصل ہو گئی ہے۔۔۔ ہمارے یہ سیاسی نمائندے ملک بدلیں گے؟
— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) June 15, 2021
وہ کہتے ہیں کہ ماں بہن کی گندی اور غلیظ گالیاں دیتے یا اخلاق سے گری گفتگو کرنے والے شخص سے عموماً یہ کہا جاتا ہے کہ یار غیر پارلیمانی گفتگو نہ کرو
اقرا الحسن آگے چل کرلکھتے ہیں کہ لیکن آج تو ان گالیوں کو پارلیمانی حیثیت حاصل ہو گئی ہے۔۔۔ ہمارے یہ سیاسی نمائندے ملک بدلیں گے؟