باغی ٹی وی کی خبر سچ ثابت ہو گئی نواز شریف نے گزشتہ روز شہباز شریف سے ملنے سے انکار کر دیا تھا،
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نواز شریف سے ملاقات کے لئے شہباز شریف نے کوٹ لکھپت جیل جانا تھا لیکن شہباز شریف کمر درد کا بہانہ بنا کر ملاقات کے لئے نہیں گئے، باغی ٹی وی نے ذرائع سے خبر دی تھی کہ نواز شریف نے شہباز شریف سے ملنے سے انکار کیا ہے کیونکہ شہباز شریف مولانا کے آزادی مارچ میں نہیں جانا چاہتے اور نواز شریف جانا چاہتے ہیں ،ن لیگی کارکنان نے بھی شہباز شریف کے خلاف آزادی مارچ کے حوالہ سے عدم اعتماد کا اظہار کر دیا ہے
آزادی مارچ ،مولانا ہوئے رسوا، کس ملک کے سفارتخانے نے مولانا سے ملنے سے کیا انکار
شہباز شریف ایک بار پھر نیب کے ریڈار پر، نیب نے بڑا فیصلہ کر لیا
شریف فیملی کے فرنٹ مین نے ایسے انکششافات کئے کہ جان کر ہوں حیران
آج باغی ٹی وی کی خبر اسوقت درست ثابت ہوئی جب نواز شریف کے داماد کیپٹن ر صفدر نے بیان دیا کہ آزادی مارچ میں شرکت کے حوالہ سے نواز شریف نے شہباز شریف کی بجائے حسین نواز کو پیغام دے دیا ہے،
حلال کی کمائی ہے، 5 ٹکے بھی ان کو نہ دیں، کیپٹن ر صفدر کا دعویٰ
کیپٹن ر صفدر کا کہنا تھا کہ میاں صاحب نے اپنا خط لکھ کر حسین نواز کو دے دیا ہے حسین نواز سوشل میڈیا پر وقتاََ فوقتاََ آگاہ کرتے رہیں گے،
نواز شریف نے آزادی مارچ کے حوالہ سے کیا کہا؟ مریم کے شوہر نے بتا دیا
کیپٹن ر صفدر کے اس بیان نے باغی ٹی وی کی خبر کی تصدیق کر دی جو باغی ٹی وی نے گزشتہ روز نشر کی تھی،