مزید دیکھیں

مقبول

عمرہ زائرین کو مسجد الحرام کے باہر سمارٹ لاکرز کی سہولت

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کو مسجد الحرام کے...

سیالکوٹ: گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 15 دکانداروں پر بھاری جرمانے

سیالکوٹ ِ,باغی ٹی وی(بیوروچیف شاہدریاض) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل...

ٹرمپ کا حماس سے یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ...

آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن نے اوگرا کے نئے قوانین کو مسترد کردیا

آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری...

نواز نے شہباز سے ملنے سے انکار کر دیا

نواز نے شہباز سے ملنے سے انکار کر دیا، خبر نے کھلبلی مچادی.

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آزادی مارچ کے حوالہ سے مسلم لیگ ن کا فیصلہ ایک بارپھرالتوا کاشکارہو گیا ہے، شہباز شریف کی آج نوازشریف سے ملاقات موخر کر دی گئی ہے، شہبازشریف کمردرد کے باعث آج نوازشریف سے ملاقات نہیں کریں گے .

گزشتہ روز مسلم لیگ ن کے اجلاس میں شہباز شریف نے سفارشات تیار کی تھیں ،آج آذادی مارچ میں شرکت کے حوالہ سے نواز شریف نے حتمی فیصلہ کرنا تھا لیکن شہباز شریف آج ملنے نہیں جا رہے.

آزادی مارچ، شہباز شریف نے ایسا فیصلہ کر لیا کہ نواز شریف نے سر پکڑ لیا

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں اور العزیزیہ ریفرنس کیس کی سزا کاٹ رہے ہیں، حکومت نے نواز شریف کا اے سی بند کر دیا ہے اور تمام سہولیات واپس لے لی ہیں، نواز شریف سے جمعرات کو ملاقات کا دن مقرر ہے.

شہباز شریف ایک بار پھر نیب کے ریڈار پر، نیب نے بڑا فیصلہ کر لیا

شریف فیملی کے فرنٹ مین نے ایسے انکششافات کئے کہ جان کر ہوں حیران

دوسری جانب ن لیگ کے کارکنان کا کہنا ہے کہ ہمیں شہباز شریف پر بھروسہ بالکل بھی نہیں ہے نوازشریف اسکو دھرنے کے اعلان کا کہے گا اور یہ باہر آکر کہہ دیگا کہ نوازشریف نے آزادی مارچ اور دھرنے سے منع کردیا ہے لہٰذا کیپٹن ر صفدر اور پرویز رشید میاں نوازشریف سے ملاقات کرکے اسلام آباد لاک ڈاؤن اور دھرنے کا اعلان کریں.

آزادی مارچ ،مولانا ہوئے رسوا، کس ملک کے سفارتخانے نے مولانا سے ملنے سے کیا انکار

ن لیگی کارکنان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف جب نواز شریف کی وطن واپسی پر ایئر پورٹ نہیں پہنچ سکتا تو وہ نواز شریف سے ملاقات کے بعد اصل بات کہاں بتائیں گے، اس لئے شہباز شریف کی بجائے پارٹی کے دیگر قائدین نواز شریف سے ملیں اور اعلان کریں

مولانا کو تو اپنوں نے بھی چھوڑ دیا، علی محمد خان نے ایسا کیوں کہا؟

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan