نواز شریف اور مریم کی موجودگی میں ن لیگی رہنما نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا

0
57

نواز شریف اور مریم کی موجودگی میں ن لیگی رہنما نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے

اجلاس میں ملک بھر سے ن لیگ کے اراکین شریک ہیں، مریم نواز شریف بھی اجلاس میں شریک ہیں جبکہ نواز شریف لندن سے ویڈیو لنک کے‌ذریعے اجلاس میں شریک ہیں

مریم نواز کے اجلاس میں پہنچنے پر ن لیگی رہنماؤں نے بھر پور خیر مقدم کیا، اس موقع پر ن لیگی رہنما مریم نواز کے ہمراہ انکے شوہر کیپٹن ر صفدر بھی موجود تھے

دوران اجلاس صدرن لیگ گلگت بلتستان حفیظ الرحمان کے اجلاس میں پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا،حافظ حفیظ الرحمان کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان انتخابات میں ریاست کی بکس چوری نہیں روک سکا،عام سپاہی کی طرح ووٹ کو عزت دو کی جدو جہد جاری رکھوں گا،

ن لیگ کے اجلاس سے نواز شریف بھی خطاب کریں گے، اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں،اجلاس میں سینیٹ الیکشن کے بعد کی صورتحال، پی ڈی ایم تحریک ،چیئرمین سینیٹ کے انتخاب اور وزیراعظم کے حوالہ سے تحریک پر بات چیت کی جائے گی اور اہم فیصلے کئے جائیں گے

اسلام آباد سیٹ سے شکست، وزیراعظم کا ایسا فیصلہ کہ سن کر مریم اور مولانا کی خواہش ہوئی پوری

وزیراعظم کا اعتماد کاووٹ ،اوپن ہو گا یا سیکرٹ؟ اعلان ہو گیا

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ،کن سینیٹرز کا کردار بڑھ گیا، سب کی نگاہیں ان کی طرف

سینیٹ میں تحریک انصاف اکثریتی پارٹی بن گئی،ن لیگ کونسے نمبر پر؟

سینیٹ میں شکست کے بعد پی ٹی آئی حکومت کا اخلاقی جواز ختم،سابق وزیراعظم

کون ہو گا اگلا چیئرمین سینیٹ؟ اپوزیشن نے اعلان کر دیا

سینیٹ میں شکست کا ذمہ دار کون؟ وزیراعظم نے سب کو بلا لیا

ایک کے بعد ایک وار،اب کون ہو گا اپوزیشن کا نیا شکار،مبشر لقمان کے انکشاف سے پی ٹی آئی میں کھلبلی مچ گئی

کیا کپتان انتخابات سے خوف زدہ ہیں؟ وعدہ پورا کریں، بلاول

سینیٹ میں شکست کے بعد وزراء کی کانفرنس نے پی ٹی آئی کو مشکل میں‌ ڈال دیا

کھینچ کے رکھو تان کے رکھو بوریا بستر باندھ کے رکھو،اپوزیشن کے اسمبلی میں نعرے

واضح رہے کہ سینیٹ انتخابات میں بڑے اپ سیٹ کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا اعلان کیا ہے، اسلام آباد کی جنرل نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی نے پی ٹی آئی کے امیدوار حفیظ شیخ کو شکست دی۔

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ اعتماد کا ووٹ اوپن ہوگا۔ وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس کے دوران شفقت محمود نے بتایا کہ وزیر اعظم کیلئے اعتماد کا ووٹ اوپن ہوگا، اس میں پتہ چل جائے گا کہ کون کس کے ساتھ کھڑا ہے، اگر کوئی باضمیر ہے تو اس میں الگ ہوجائے۔

Leave a reply