نواز شریف کے اثاثے نیلام کرنے کا حکم

0
53

نواز شریف کے اثاثے نیلام کرنے کا حکم
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت نے نوازشریف کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم دے دیا
احتساب عدالت نے نیب راولپنڈی کی جائیداد نیلامی کیلئے دائر درخواست منظور کر لی،نوازشریف کی جہاں جہاں جائیداد ہے، متعلقہ صوبائی حکومت نیلام کرسکے گی ،عدالت نے ڈی سیز کو نواز شریف کی جائیداد کی نیلامی کا حکم دے دیا،توشہ خانہ کیس میں اشتہاری قرار دیئے جانے کے بعد نواز شریف کی جائیدادیں نیلام کی جائیں گی،عدالت نے کہا کہ چار کمپنیوں میں شیئرز، پراپرٹیز، گاڑیاں اور ایک ٹریکٹر فروخت کر کے رقم قومی خزانے میں جمع کرائی جائے۔ بینک اکاؤنٹس میں پڑی رقوم بھی قومی خزانے میں منتقل کی جائیں،ڈپٹی کمشنر لاہور اور شیخوپورہ 60 دن میں رپورٹ پیش کریں،نوازشریف کی گاڑیاں بھی 30دن کےاندر نیلام کی جائیں ،پولیس کی مدد سے گاڑیاں قبضے میں لیکر بیچی جائیں،جس جس جائیداد پر اعتراض نہیں آیا نیلام کی جا سکے گی،

واضح رہے کہ احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے جائیداد ضبطگی کے احکامات جاری کیے تھے ،نیب نے عدالتی حکم پر نواز شریف کے اثاثوں کی رپورٹ احتساب عدالت میں پیش کردی،نوازشریف کے اثاثوں میں پراپرٹیز، گاڑیاں اور بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات شامل ہے، سابق وزیراعظم کے نام پر لاہور میں 1650 کنال سے زائد زرعی اراضی شامل ہے،نوازشریف کی ملکیت میں مرسیڈیز، لینڈ کروزر اور 2 ٹریکٹرزبھی شامل ہیں،لاہورکےنجی بینک میں نواز شریف کے نام ملکی اور غیرملکی اکاؤنٹس کی تفصیلات بھی شامل کی گئی ہے،

ڈاکٹر عدنان کا علاج شروع ہوتے ہی مریم نواز کی طبیعت بگڑ گئی

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے

مریم نواز کو بیرون ملک بھجوانے پر حکومت راضی ہو گئی

مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ، شہباز شریف، بلاول بھی میدان میں آ گئے

تمام گاڑیوں کی فوٹیجز موجود ،پتھراؤ کرنیوالوں کیخلاف کاروائی ہو گی، راجہ بشارت

نیب دفتر کے باہر ن لیگی کارکنان کی ہنگامہ آرائی پر وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب

کیپٹن صفدر کا کورٹ مارشل کرو، اب سب اندرجائیں‌ گے،مبشر لقمان کا اہم انکشاف

مریم نواز واقعی بیمار یا پھر امید سے؟ خبر سن کر نواز شریف بھی مسکرا دیئے

Leave a reply