نواز شریف اپنی والدہ کی نماز جنازہ کے لیے مسجد پہنچ گئے

0
66

نواز شریف اپنی والدہ کی نماز جنازہ کے لیے مسجد پہنچ گئے

باغی ٹی وی رپورٹ کےمطابق. سابق وزیر اعطم میاں‌ نواز شریف اپنی والدہ کے نماز جنازہ کے لیے کیلئے ریجنٹ پارک مسجد کے اندر پہنچ گئے جہاں ان کی والدہ کا نماز جنازہ ادا کی جائے گی. ان کے ہمرا ان کے صاحبزادے اور دیگر قریبی افراد بھی شامل ہیں.


واضح رہے کہ نواز شریف کی والدہ چند روز قبل وفات پا گئی تھیں .آج ان کی نماز جنازہ لندن میں‌ادا کی جا رہی ہے . اس کے بعد نوازشریف کی والدہ کا جسد خاکی پاکستان لایا جائے گا . ادھر جاتی عمرا میں ان کی تجہیز و تکفین کی جائے گی .سابق وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ مرحومہ بیگم شمیم اخترکا جسد خاکی ہفتے کو لاہور پہنچے گا،اسی روز بعد نماز ظہر شریف میڈیکل سٹی رائیونڈ میں نمازجنازہ ادا کی جائیگی

شہبازشریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس،تحریری حکم نامہ جاری

شہباز شریف کو بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش کرنے پر تحریری حکم جاری

عدالت میں شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری پیش،شہباز شریف کے وکیل نے کی سیاسی گفتگو

ن لیگ نے ضلعی انتظامیہ سے ماڈل ٹائون اور رائیونڈ کے بعد ایئر پورٹ تک رسائی مانگ لی ، ن لیگ نے ضلعی انتظامیہ کو درخواست کی ہے کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز ایئرپورٹ سے میت وصول کرنا چاہتے ہیں،جس پر ضلعی انتظامیہ نے ن لیگ کی درخواست پر اجازت کیلئے وقت مانگ لیا

Leave a reply