نواز شریف نے آزادی مارچ کے حوالہ سے کیا کہا؟ مریم کے شوہر نے بتا دیا

0
47

نواز شریف نے آزادی مارچ کے حوالہ سے کیا کہا؟ مریم کے شوہر نے بتا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کوٹ لکھپت جیل لاہور سے واپس روانہ ہو گئے،کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے نوازشریف اور اپنی بیگم مریم نواز سے ملاقات کی ،

نواز شریف کو عدالت نے سنائی بڑی خوشخبری

جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن ر صفد نے کہا کہ آزادی مارچ میں پوری قوم شرکت کرے گی،نواز شریف نے پیغام بھیجا ہے کہ فضل الرحمان کے دھرنے میں سب شرکت کریں،پوری مسلم لیگ ن فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں شرکت کرے گی ،یہ دھرنا نہیں ہے کشمیر کےلیے آزادی مارچ ہے.

شہباز شریف ایک بار پھر نیب کے ریڈار پر، نیب نے بڑا فیصلہ کر لیا

قبل ازیں شہباز شریف کی آج نوازشریف سے ملاقات موخر کر دی گئی ہے، شہبازشریف کمردرد کے باعث آج نوازشریف سے ملاقات نہیں کریں گے .

شریف فیملی کے فرنٹ مین نے ایسے انکششافات کئے کہ جان کر ہوں حیران

گزشتہ روز مسلم لیگ ن کے اجلاس میں شہباز شریف نے سفارشات تیار کی تھیں ،آج آذادی مارچ میں شرکت کے حوالہ سے نواز شریف نے حتمی فیصلہ کرنا تھا لیکن شہباز شریف آج ملنے نہیں جا رہے.

آزادی مارچ، شہباز شریف نے ایسا فیصلہ کر لیا کہ نواز شریف نے سر پکڑ لیا

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں اور العزیزیہ ریفرنس کیس کی سزا کاٹ رہے ہیں، حکومت نے نواز شریف کا اے سی بند کر دیا ہے اور تمام سہولیات واپس لے لی ہیں، نواز شریف سے جمعرات کو ملاقات کا دن مقرر ہے.

نیب نے پھر ایسا کیا کر دیا کہ نواز شریف ایک بار پھر مشکل میں پھنس گئے

Leave a reply