مزید دیکھیں

مقبول

ہماری خوش نصیبی ہے کہ ہماری چیف منسٹر ایک خاتون ہیں،عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا...

پنجاب دھی رانی پروگرام کا دوسرا مرحلہ عید الفطر کے بعد شروع، 1500 شادیوں کے لیے درخواستیں طلب

گوجرانوالہ،باغی ٹی وی(نامہ نگار محمد رمضان نوشاہی) وزیر اعلیٰ...

کائنات کے راز ریاضی میں چھپے ہوئے ہیں، امریکی ماہر فلکیات

واشنگٹن: امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسدان کی تحقیق...

تمام دہشتگردوں کی سرپرست بھارتی ایجنسی را ہے، وزیراعلٰی بلوچستان

راولپنڈی: وزیراعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے...

شہبازشریف کوگرفتارکرکےکوئی اس غلط فہمی میں نہ رہےکہ ایسےاوچھے ہتھکنڈوں سے ہمیں جھکایا جا سکتا ہے:نواز شریف

لاہور:شہبازشریف کوگرفتارکرکےکوئی اس غلط فہمی میں نہ رہےکہ ایسےاوچھے ہتھکنڈوں سے ہمیں جھکایا جا سکتا ہے:نواز شریف نے شہبازشریف کی گرفتاری پرپھراداروں کودھمکیاں دینی شروع کردیں

ذرائع کے مطابق دھمکیوں کا یہ سلسلہ اس وقت شروع جب منی لانڈرنگ کے حوالے سے عدالت میں عبوری ضمانت پرسماعت کے بعد ضمانت منسوخ کرکے گرفتاری کا حکم دے دیا گیا

ذرائع کے مطابق اس پر شہبازشریف کوگرفتارکرلیا

شہبازشریف کی گرفتاری ایک طرف مریم نوازعدالتوں اوردیگرادارروں کوسخت دھمکیاں دے رہی ہیں تودوسری طرف مریم کے ابو نوازشریف بھی بیٹی سے پیچھے نہیں رہے اورسخت ترین دھمکیاں دینے پراترآئے وہ کہتے ہیں‌ کہ !

 

آج شہباز شریف کو گرفتار کر کے اس کٹھ پتلی نظام نے APC کی قرارداد کی توثیق کی ہے

نواز شریف مزید کہتےہیں‌کہ !
شہباز شریف نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ وہ جیل کے اندر ہوں یا باہر، APC میں کئیے گئے تمام فیصلوں پر عمل درآمد ہو گا۔

نوازشریف دھمکیاں دیتے ہوئے کہتے ہیں‌کہ !

کوئی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمیں جھکایا جا سکتا ہے۔