نوازشریف فوج پرالزام تراشیوں سے بازنہ آئے ، آئی ایس آئی کے سابق سربراہ پرسنگین الزام لگا دیا
لاہور:نوازشریف فوج پرالزام تراشیوں سے بازنہ آئے ، آئی ایس آئی کے سابق سربراہ پرسنگین الزام لگا دیا ،اطلاعات کے مطابق سابق آئی ایس آئی چیف جنرل ظہیرالاسلام کا نواز شریف پراستعفیٰ لینے کا الزام , آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل ظہیرالاسلام کے بارے میں نوازشریف نے الزام لگایا کہ جنرل ظہیرالاسلام نے نوازشریف سے استعفیٰ مانگا تھا
(1)- 2014میں اُسوقت کے ڈی جیISIجنرل ظہیرالاسلام نے استعفی مانگا مارشل لاء کی دھمکی دی؛ نواز شریف کا الزام
سنئیے جنرل اعجاز اعوان اِس پر کیا کہتے ہیں : وزیراعظم کو ایسے گریڈ 22 کے افسر کا کورٹ مارشل کر کے گھر بھجوا دینا چاہئیے تھا : #GFG pic.twitter.com/m8R08AJd2X
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) October 1, 2020
ذرائع کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹراس حوالے سے معروف صحافی غریدہ فاروقی نے ایک ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہےکہ !
سابق ڈی جیISIجنرل ظہیر کانواز شریف سےاستعفی مانگنے کاالزام؛ وزیراعظم عمران خان کی نواز شریف پر کڑی تنقید۔ کس کی جرات منتخب وزیراعظم سے استعفی مانگے۔
غریدہ فاروقی آگے چل کرکہتی ہیں کہ !
سابق ڈی جیISIجنرل ظہیر کانواز شریف سےاستعفی مانگنے کاالزام؛ وزیراعظم عمران خان کی نواز شریف پر کڑی تنقید۔ کس کی جرات منتخب وزیراعظم سے استعفی مانگے۔