لاہور:احسن اقبال اور پرویز رشید گواہ ہیں کہ میں نے ہمیشہ نواز شریف کو ریاست سے ٹکرانے سے منع کیا ، پتہ نہیں اپنے ہی اداروں کو نواز شریف کیوں شکست دینے پربضد ہیں،نواز شریف ان لوگوں کی بات کو پسند کرتے ہیںجو ان کو بھڑکاتے ہیں ، میاںشہباز شریف سے متعلق اہم گفتگواس وقت سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہے
مشہورزمانہ دواسازکمپنی جانسن اینڈ جانسن پر13 کھرب روپے کا جرمانہ
اسی وجہ سے اس وقت نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان فاصلے بڑھتے ہوئے محسوس ہورہے ہیں ، دوسری طرف مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کیپٹن (ر) صفدر کی بیان بازی پر ناراض ہوگئے، فضل الرحمان کے آزادی مارچ و دھرنے پر مسلم لیگ ن دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئی۔
چین کے قومی ترانے پر شور، فیفا کا ہانگ کانگ فٹ بال ٹیم پر جرمانہ
نواز شریف سے جیل میں ملاقات کے لیے نہیں گئے، نواز شریف کو کل کے اجلاس سے متعلق آگاہ کیا جانا تھا اور فہرستیں پیش کرنا تھیں۔رپورٹ کے مطابق اجلاس کے اختتام پر شہباز شریف نے کہا کہ آج دل کی باتیں رکھنا چاہتا ہوں، شہباز شریف نے اجلاس کے شرکا کی تنقید پر جواب دینے کا فیصلہ کیا۔