اسلام آباد:نوازشریف کی تازہ میڈیکل رپورٹ:انکشافات ایسے کہ حکومت اوراپوزیشن سرپھوڑنے لگیں،اطلاعات کے مطابق کرپشن پربرطرف سابق وزیراعظم نواز شریف اس وقت برطانیہ میں پناہ اختیارکیے ہوئے ہیں اوروہ پاکستان واپس نہیں آنا چاہتے
ادھر اس حوالے سے پہلے بھی اور ابھی تازہ اطلاعات میں یہ کہاجاتا ہے کہ نوازشریف بہت زیادہ بیمار ہیں اورڈاکٹرز نے ان کے علاج معالجہ کےلیے کچھ نصیحتیں اوروصیتیں تجویز کی ہیں
نواز شریف کو ڈاکٹرز نے پیزا تجویز کیا۔ اور وہ انتہائ تشویشناک حالت میں ملک کی خاطر اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوے ایک لندن کے mall پہنچ گے۔ ڈاکٹرز نے انہیں احتساب سے پرہیز بتائ ہے۔ عمران خان @ImranKhanPTI کی حکومت تک پاکستان نہ جانے کا مشورہ۔ pic.twitter.com/7hC2ohVjxO
— Imran Ismail (@ImranIsmailPTI) December 15, 2020
اس حوالے سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ نوازشریف پیزے کے بڑے شوقین ہیں اورسخت بیمار ہونے کے باوجود پیزہ کھانے بڑے بڑے ہوٹلوں میں چلے جاتے ہیں
صرف یہ ہی نہیں کہ ڈاکٹرز نے ان کو کھانے پینے کے نئے گربتائے ہیںبلکہ سیاسی گربھی نوازشریف کے معالج نے بتائے ہیں
اسی حوالے سے گورنرسندھ عمران اسمٰعیل نے اسے اپنے سادہ لفظوں میں کچھ اس طرح بیان کیا ہے وہ کہتے ہیں کہ !
نواز شریف کو ڈاکٹرز نے پیزا تجویز کیا۔ اور وہ انتہائ تشویشناک حالت میں ملک کی خاطر اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوے ایک لندن کے mall پہنچ گے
عمران اسمٰعیل آگے چل کر بتاتے ہیں کہ !
ڈاکٹرز نے انہیں احتساب سے پرہیز بتائے ہے۔ عمران خان کی حکومت تک پاکستان نہ جانے کا مشورہ دیا ہے
وہ کہتے ہیں کہ دنیا میں پہلی مرتبہ ایسے طبیب دیکھے ہیں کہ جو ایسے کھانوں کے کھانے کی تاکید کرتے ہیں جو نوازشریف کی بیماری کے لیے خطرناک ہیں ،وہ کہتے ہیں کہ وہ ڈاکٹربھی بڑے تیزاورہوشیار ہیں کہ نوازشریف کو کہتے ہیں کہ وہ برطانیہ میں جہاں چاہیں جائیں ، عیاشی کریںلیکن پاکستان نہیں جانا
وہ کہتےہیں کہ پاکستانیوں کو ایسے ماہرین طب کی ایسی حرکتوں پرحیرانی ہوتی ہے